: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بالی وڈ کی جانی مانی اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے ایک میگزین کے لئے ہاٹ فوٹو شوٹ کرایا ہے۔عمر میں اضافے کے ساتھ ساتھ ایشوریہ رائے بچن کی خوبصورتی میں بھی نکھار آتا جا رہا ہے۔حال ہی میں ریلیز فلم اے دل ہے مشکل میں وہ بے حد گلیمرس لک میں نظر آئی ہیں۔انہوں نے اب ایک میگزین کے لئے بھی فوٹوشوٹ کرایا ہے جس میں وہ انتہائی ہاٹ لگ رہی ہیں ۔کرن جوہر کی فلم اے دل ہے مشکل میں ان کے بولڈ اور گلیمرس لک کو دیکھ کر ناظرین حیرت زدہ رہ گئے تھے ۔لوگوں کو
اپنی طرف متوجہ کرنے والا کچھ ایسا ہی لک ان کے حالیہ فوٹو شوٹ میں نظر آرہا ہے۔کم بیک فلمجذبہ اور سربجیت میں ایشوریہ کا ڈی گلیم لک دیکھ کر
لگتا تھا کہ وہ اب ایسے ہی کرداروں میں نظر آئیں گی لیکن اے دل ہے
مشکل میں انہیں رنبیر کپور کے ساتھ رومانس کرتا دیکھ کر سب لوگ حیران
رہ گئے۔انہوں نے ایک میگزین کے لئے فوٹوشوٹ کرایا ہے جس میں وہ انتہائی خوبصورت لگ رہی ہیں۔میگزین کے کور پر ان کی جو تصویر لگی ہے اس میں وہ آف وائٹ کلر کی ڈریس پہن کر بیٹھی ہیں۔